khanqaebukharia

احکام بیعت

بسم الله الرحمن الرحیم
مریدوں عقیدتمندوں کے لیے پیغام
مریدوں میرا ایک حق تمھارے ذمہ ہے۔ اور ایک حق تمھارا میرے ذمہ ہے۔ اور تمھارا حق میرے ذمہ یہ ہے کہ میں تمھیں نصحیت کروں اور جو مال جمع ہو تمھارے حوالے کردوں، اور تمھیں تعلیم دوں تا کہ تم جاہل نہ رہ جاؤ۔ اور ادب دیکھاؤں تا کہ تم با عمل ہو جاؤ۔
مرشد کا حق مرید پر !
اور میر احق تمھارے اوپر یہ ہے کہ تم بیعت کا حق ادا کرو اور حاظر اور غائب پر حال میں ( خیر
خواہ ) رہو ۔ جب پکار و تو لبیک کہو اور جب حکم دوں تو اطاعت کرو۔
ابا جی سرکار )

Famous Quote